پاکستان
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تاریخ کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جمعہ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے…
عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرانے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم دیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو حکم پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے شہری…
عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہی ہوگی: عدالت
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ دوران سماعت جیل حکام نے چیئرمین…
پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کریں گے: شیخ محمد بن زاید النہیان
متحدہ عرب امارات پاکستان میں 20 سے 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان، پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…
کراچی یونیورسٹی میں سیدنا مفضل سیف الدین اسکول آف لاء کی عمارت کا افتتاح
کراچی میں سیدنا مفضل سیف الدین بلڈنگ اسکول آف لاء کی عمارت کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ عمارت تین سال میں 60 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی ہے اور اسے جامعہ کراچی کے حوالے کردیا گیا۔ اس موقع…
شہزاد اکبر مبینہ تیزاب حملے میں زخمی ہو گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ان پر لندن میں تیزاب کا حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی…
آرمی چیف سے سعودی رائل لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکورٹی اور…
بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں افغان شہری کی جانب سے سکیورٹی قافلے پر کیے گئے خود کش حملے میں 2 افراد شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدم…
استحکام پاکستان پارٹی کے اہم رہنما اشتہاری قرار
کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبروعدالت میں پیشی پر لائے گئے پی…