پاکستان
حکومت کا اسکولوں میں 2 مہینے 9 دن موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیل 23 دسمبر سے 31 دسمبر…
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا مریم نواز کو بڑا چیلنج
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مشکلات میں اضافہ، اہم کیس میں ریفرنس دائر
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی…
میں چاہتا ہوں کہ ہم پاکستانی سیاست کو نئی سمت میں لے کر جائیں: بلاول بھٹو
سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری 2 نسلیں انصاف مانگنے کے لیے لاہورہائی کورٹ آتی رہیں ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مجھے ایک…
سائفر کیس سے بری ہونے کیلئے عمران خان کا اہم فیصلہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 23 نومبر سے اب تک کی ٹرائل کورٹ کی کارروائی غیر قانونی اور انصاف کے تقاضوں کے…
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنماؤں کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے تین اہم رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ خوشاب سے بھی پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے اور سابق ایم…
کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بلوچستان میں حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہےکہ کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی…
سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
سابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ کوئٹہ میں آصف علی زرداری نے سرفراز بگٹی کو پی پی میں شمولیت پر پارٹی کے پرچم والا مفلر پہنایا اور شریک…
عدالت نے عمران خان کو اہم کیس میں بری کردیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اسد عمر کو 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز میں بری کر دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین…
لاہور ہائیکورٹ کا اہم پی ٹی آئی رہنما کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر…