پاکستان
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی و سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کے لیے اپیل فوری سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی جب کہ لیول پلئینگ فیلڈ…
پاکستان کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے چارسو کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل سسٹم فتح-ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ فتح2 جدید ترین ایویونکس،جدید ترین نیویگیشن سسٹم اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔…
پیپلزپارٹی کے سابق رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات کی نئی سیاسی منزل طے کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ فیصل صالح حیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان آج پریس کانفرنس میں کیا۔ فیصل صالح حیات…
عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر
مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر کردیا گیا۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے اور اسی دوران چیف آرگنائزر اور سینئر…
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کو تحت حراست میں لے لیا گیا۔ بکتر بند گاڑی پر کھڑے ہوکر خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا…
بینظیر بھٹو شہید کی برسی آج منائی جا رہی ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری
پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔ چار بجے مرکزی جلسے کا آغاز ہوگا جس سے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔ پانچ بجے کے قریب بلاول…
بلّے کے نشان کی بحالی کے بعد بیرسٹر علی ظفر کا اہم بیان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کردیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا…
شاہ محمود قریشی 15 روز کے لیے نظر بند
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نظر بندی کا آرڈر جاری کیا جس کے مطابق شاہ محمود قریشی 15 روز کے لیے جیل میں نظر…
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر صوبے بھر میں سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی…
عام انتخابات: نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور
انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔…