پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

خواجہ آصف نے چئیرمین سینیٹ مراعات بل کی مخالفت کردی

وزہر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے چئیرمین سینیٹ مراعات بل اور اراکین اسمبلی کے پروٹوکول کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحیات 12 بندے سرکاری گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر کرے یہ غریب ملک اس کا…

پاک فوج کے تعاون سے وسطی کرم میں 16 سال بعد کوئلے کی کان میں کام کا آغاز

پاک فوج کے تعاون وسطی کرم میں سولہ سال بعد کوئلے کی کان میں کام آغاز ہو گیا، ساڑھ چھ سوسے زائد مزدور مختلف علاقوں میں موجود کانوں میں کام کر رہے ہیں۔ وسطی کرم میں موجود ایک سو سترکانوں میں…

نوابشاہ: دو مسافر کوچیں ٹکرا گئیں، 6 افراد جاں بحق

سندھ کی تحصیل نوابشاہ میں دو مسافر کوچیں بری طرح ٹکرا گئیں، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پیپلز…

ضمانت منظور ہونے کے باوجود پرویز الٰہی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق روبکار نہ پہنچنے پر…

مفتاح اسماعیل کا ن لیگ کے تمام عہدوں سے مستعفی اور انتخابی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عہدوں سے استعفیٰ دیتے ہوئے انتخابی سیاست کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ مفتاح اسماعیل ںے اپنا استعفی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال کو بھیج دیا۔ استعفی میں…

وزیر خزانہ کا ایک سے زیادہ پنشن کی ادائیگی بند کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ تین تین اداروں سے پنشن وصول کر رہے ہیں، پاکستان یہ بوجھ برداشت نہیں کر سکتا۔ پنشن کے سالانہ اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ایک…

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 افراد شہید

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں…

عدالت نے نواز شریف کو پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بری کردیا

لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو بری کر دیا۔ نواز شریف کی جانب سے وکیل پیش ہوئے اور کہا کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر…

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔ اسپیشل سینٹرل عدالت نے 10ہزار روپے مچلکوں کے عوض پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کی۔ پرویز الہٰی…

وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے آئین کے آرٹیکل 25 میں رہنمائی موجود ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم کیلئے آئین کے آرٹیکل 25 میں رہنمائی موجود ہے، ہر شعبہ سبسڈی مانگ رہا ہے اور سبسڈی حکومت دیتی ہے سپریم کورٹ صرف یہ دیکھ سکتی…