پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مرکز میں بھگدڑ، متعدد خواتین زخمی

کراچی کے علاقے کیماڑی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین بے ہوش اور زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی خواتین کو…

لاہور: ایف آئی اے نے چودھری پرویزالٰہی کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا

لاہور میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، تحریکِ انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کر لیا۔ تحریکِ انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو ایف آئی اے نے ایک اور کیس میں گرفتار…

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔ سماعت شروع ہوئی تو جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ…

توقع ہے سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہونے تک ملٹری کورٹس میں ٹرائل شروع نہیں ہوگا: چیف جسٹس

فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا جس کے بعد کیس کی سماعت کرنے والا 7…

چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی: اسحاق خاکوانی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سینیئر رہنما اسحاق خان خاکوانی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر جہانگیر ترین کو نااہل کروانے کیلئے سازش کرنے کا الزام عائد کردیا۔ اسحاق خاکوانی نے کہا کہ چیئرمین پی…

ملٹری کورٹس میں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس، فروغ نسیم وزیراعظم کے وکیل مقرر

ملٹری کورٹس میں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو اپنا وکیل مقرر کر دیا۔ سویلین کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے…

جڑواں شہروں میں ہیٹ اسٹروک سے 9 افراد جاں بحق

جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے ایک ہفتے کے دوران 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اموات ایک ہفتے کے دوران رپورٹ ہوئیں۔ دوسری جانب…

ملک دیوالیہ کرنے والے آج اسحاق ڈار سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی بارودی سرنگیں بچھانے، ملک دیوالیہ کرنے اور عوام کی روٹی روزی پہ ڈاکہ ڈالنے والے فارن ایجنٹ آج اسحاق ڈار سے استعفی مانگ رہے ہیں عوام کے پیٹ پر مہنگائی…

بلوچستان حکومت کا شاہراہوں پر قائم سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم

بلوچستان حکومت نے صوبے کی تمام شاہراہوں سے سیکیورٹی اداروں کی چیک پوسٹیں فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن امان کی صورتحال…

نااہلی کی سزا5 سال تک کرنےکا بل منظور، نواز اور ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار 

اراکین پارلیمان کی نااہلی کو 5 سال تک محدود کرنے کا بل سینیٹ سے منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور ہوگیا۔ اس ترمیم کے بعد 5 سال سے زیادہ نااہلی کی سزا نہیں ہو گی اور متعلقہ شخص…