پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور اور پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ پشاورہائی کورٹ نے علی محمد خان کی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت…

سویلین کا فوجی ٹرائل: جسٹس یحییٰ آفریدی کا بھی فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کےلیے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ بینچ تشکیل دینے پر زور دیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ چیف جسٹس کے بعد سینئرترین جج…

عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 9 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پنجاب کے 3 شہروں سے خاتون سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد…

ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ آف پاکستان کا 6 رکنی بینچ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کررہا ہے۔ بینچ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور…

قائم مقام صدر نے بلوچستان ہائی کورٹ کے 5 ججز مستقل کرنے کی منظوری دے دی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے 5 ججزمستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کیلئےپانچوں ججزکومستقل کرنےکی سفارش پارلیمانی کمیٹی نے کی تھی، مستقل کیے گئے ججز میں جسٹس محمدعامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت…

دبئی میں نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور پاکستان پیپلز…

لوئر دیر: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام بنادی

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختوںخوا کے ضلع لوئر دیر میں دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام بنادی ہے۔ پولیس اور سی ٹی ڈی نے ملاکنڈ بارڈر پر کامیاب مشترکہ سرچ آپریشن کیا اس دوران ملزمان کے قبضے سے 5 خودکش…

ملٹری کورٹس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کا ٹرائل جاری رہے گا: پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کا ٹرائل جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف…

تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ 9 مئی کی منصوبہ بندی پہلے ہی کی گئی تھی: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی، تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ 9 مئی کی منصوبہ بندی پہلے ہی کی گئی تھی۔ جو…

سعودی عرب کی جانب سے عازمین حج کیلئے خصوصی تحائف کی تقسیم

حجاج کرام میں سعودی عرب کے ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتےخصوصی تحائف تقسیم کرنے کے لیے رائل انسٹی ٹیوٹ فار ٹریڈیشنل آرٹس نے وزارت حج و عمرہ کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عازمینِ حج…