پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی سویڈن میں عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک نذرآتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کو سرعام نذرآتش کرنے کے مذموم اور مکروہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار اور احتجاج کی آڑ میں امتیازی…

چمن میں قیدیوں کا اہلکاروں پر حملہ، سنگین مقدمات میں ملوث متعدد قیدی فرار

بلوچستان کے سرحدی ضلع چمن میں تاج روڈ پر واقع پولیس کی سب جیل پر قیدیوں کے حملے کے نتیجے میں سنگین مقدمات میں قید 17 ملزمان فرار ہوگئے۔ جس کے بعد فرار قیدیوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن…

قربانی ایک رسم نہیں بلکہ عالمگیر جذبہ ہے: وزیر اعظم

 وزیر اعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قربانی ایک رسم نہیں بلکہ عالمگیر جذبہ ہے۔ سماجی رابطے کی…

ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

پاکستان میں آج عید الاضحیٰ کا پہلا دن مذبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ شہری نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ قربانی کے مراحل ختم ہونے کے…

قربانی کے گوشت کو لمبے عرصے تک کیسے محفوظ رکھا جائے ؟

عید قرباں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہوجائے گا اور اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوگا مگر چند آسان طریقوں سے آپ گوشت کو لمبے عرصے تک کے…

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں سے متعلق  منظور وسان کی پیشگوئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان ملکی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے متعلق نئی پیسگوئی کردی۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے خوش فہمی…

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان میں کہا…

لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور میں سابق گورنر پنجاب بیرسٹر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لطیف کھوسہ کے…

نواز شریف ووٹ کو عزت دو کے نعرے پر پاکستان واپس آرہے ہیں: جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کے نعرے پر پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر…

مالاکنڈ: خاندانی رنجش پر 4 خواتین سمیت 9 افراد قتل، ملزمان گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں داماد نے سسرال میں گھس کر خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد کو قتل کردیا۔مقتولین میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت…