پاکستان

اس کیٹا گری میں 2891 خبریں موجود ہیں

مسافر وین میں سیلنڈر دھماکا کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں مسافر وین میں سیلنڈر دھماکے سے 7مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ مومن میں بھلوال سے جانے والی وین میں سلینڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے…

کشمیری حریت پسند رہنما برہان مظفروانی کی شہادت کے سات برس مکمل، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو برہان مظفر وانی کی آج ساتویں برسی منائی جارہی ہے۔نوجوان حریت پسند کی شہادت کے بعد بھی بھارت تمام تر مظالم، بدترین تشدد اور قتل و غارت کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت دبانے میں…

پنجاب: مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیزبارش کاسلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آج وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ ننکانہ صاحب کے گردونواح میں مون سون کی بارش کا سلسلہ…

ڈیمز کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے مؤقف کی قبولیت بڑی کامیابی ہے: خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈیمز کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے مؤقف کی قبولیت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبی تنازع پر بھارت کی یہ شکست…

ماضی میں عدلیہ کے سیاسی ہنگاموں کے پیچھے عدلیہ کے متنازعہ فیصلے تھے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی تھیٹر اور ناٹک بند کر کے پانچ سالوں میں پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت بن سکتا ہے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ماضی میں عدلیہ کے سیاسی ہنگاموں کے پیچھے…

وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا، تقریب میں آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غذائی تحفظ میں اضافے اور زرعی برآمدات کو بہتر بنانے کے لیے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم سینٹر آف ایکسیلینس کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔…

اسلام آباد ائرپورٹ پر کسٹم حکام کی بڑی کارروائی، ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے چھ کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فونز برآمد کرلئے اور دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی دبئی سےپشاورجانیوالی فلائٹ216خرابی موسم کی وجہ سے اسلام…

وزیر اعظم کا شانگلہ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق بچوں کے اہل خانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے مارتنگ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کے لئے مالی امداد کا اعلان کردیا وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے ہر…

آئی ایم ایف ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے کیوں مل رہی ہے؟

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کررہا ہے، وفد کل پیپلز پارٹی سے مل چکا اور آج زمان پارک جاکر چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرے گا۔ وزیراعظم…

کیا آپ زیادہ چائے پینے کے فوائد جانتے ہیں؟

قریباً نصف دنیا کی آبادی روزانہ چائے پیتی ہے۔ کیفین والی چائے کی سب سے عام اقسام کالی، سبز اور اوولونگ ہیں اور ہر قسم کی مقبولیت جغرافیائی طور پر مختلف ہوتی ہے۔ امریکہ میں، کالی چائے کا استعمال چائے کی…