پاکستان

اس کیٹا گری میں 2891 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کا پروگرام شوق سے نہیں مجبوری میں قبول کیا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام شوق سے نہیں مجبوری میں قبول کیا، قرضوں سے جان چھڑانا اور بھکاری پن کا خاتمہ کرنا ہے تو مل کر کام کرنا ہوگا اور اپنے…

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کےکیس کی سماعت ہوئی۔ ممبر…

چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اينٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا

سابق وزیراعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان پر جعلسازی سے زمین ٹرانسفر کرنے کا الزام میں اينٹی کرپشن فیصل آباد ٹیم نے سابق وزیراعظم کی بہن عظمیٰ خان خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے…

دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ مسلسل تیز، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں موجود

دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ گزشتہ روز کی نسبت تیز ، سطح اور بھی بلند ہوگئی۔ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو، سیول ڈیفنس کی ٹیمیں موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق راوی میں سیلاب کا خطرہ نہیں ہے۔…

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج گرین پاکستان انیشیٹیو میں قوم کی امنگوں پر پورا اترے گی، مسلمان کے لیے ناامیدی کفر ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی۔…

پائیدار ترقی اور خوشحالی کیلئے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لئے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف 2030 کے حصول کے لئے…

سازشی ٹولے کی جماعت کا ترجمان ٹوئٹر ہینڈل ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سازشی ٹولے کی جماعت کا آج کوئی ترجمان نہیں، صرف ٹویٹر ہینڈل ترجمان ہے، بیرون ملک اس فارن ایجنٹ کے پراکسیز ہیں جو ملک کے خلاف مہم جوئی کرتے ہیں۔…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت خارج

جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج حامد حسین نے فیصلہ…

سپریم کورٹ: تحریک انصاف پر پابندی کی درخواست پر اعتراض عائد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے لیے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کر کے درخواست واپس کر دی۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے مطابق درخواست…

ہنزہ: شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں حسن آباد ہنزہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم بند ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق حسن آباد کے مقام پر شاہراہِ قراقرم کی بحالی کے لیے ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں روانہ کئے گئے۔…