پاکستان

اس کیٹا گری میں 2892 خبریں موجود ہیں

داسو دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ افغانستان میں ہلاک

داسو دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بدنام زمانہ سرغنہ طارق افغانستان میں مارا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبےکنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔…

حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی اور آئندہ انتخابات اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن تاریخ کا اعلان کرے گا۔ پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ اور قومی نصاب…

بلوچستان: کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے

ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ دہشت گردوں کے حملے میں خاتون سمیت 5 شہری بھی زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں…

ریاست کے خلاف سازش کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے: جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے۔ ریاست کے خلاف سازش کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے۔…

سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل گول گپوں کے نام کر دیا

عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل ’پانی پوری‘ (گول گپے) کے نام کر دیا۔ گول گپے ایک اسٹریٹ فوڈ آئٹم ہے جو چنے اور آلو کے ساتھ کرسپی گول گپوں میں ڈال کر پیش کیے جاتے ہیں۔ بہت…

لاہور: بھاٹی گیٹ میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ میں مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سائرہ بانو، فرزانہ، امبر، غزل فاطمہ، عادل حسین، اور 7 ماہ کا علمدار شامل ہے۔…

امریکا کسی ملک پردباؤنہیں ڈالتا کہ امریکا یاچین سے تعلقات رکھے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملرکی پریس بریفنگ میں صحافی نےسوال کیا،کیا امریکا نے آئی ایم ایف کی ڈیل میں پاکستان کی مددکی؟جواب میں ترجمان نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں،آئی ایم ایف اورپاکستان میں اسٹاف…

اسرائیل کی حمایت سے واضح ہوگیا کہ سانحہ نومئی کے پیچھے کون تھا: شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اور اسرائیلی لابی آپس میں اتحادی ہیں، وہ اسرائیلی ایجنٹ ہیں، اسرائیل کی حمایت سے واضح ہوگیا کہ سانحہ نومئی…

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی دہشت گردی کے مزید 3مقدمات میں نامزد

پولیس نے سانحہ 9 مئی کے گرفتار ملزمان کے بیانات کی روشنی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مزید 3 مقدمات میں نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

وزیر اعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں ایک ارب اسی کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے فاٹا یونیورسٹی کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق یہ یونیورسٹی ضم شدہ اضلاع کی پہلی یونیورسٹی ہے جو…