پاکستان
الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5نومبرکوکرے گا ۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی…
پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کامشنعمران خان کی رہائی ہے،وکلاکی تحریک میں پی ٹی آئی کاکوئی عمل دخل نہیں۔ آئینی ترمیم کیلئےلوگوں کواغواکیاگیااورقیدمیں رکھاگیا۔ ہم8نومبرسےاپنی تحریک…
پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ،آئی جی کے سامنے سینئر افسران کو ڈکٹیشن دیتا رہا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ۔ آئی جی اسلام آباد نے مشورے کے لیے پنجاب پولیس کے اے ایس آئی کی خدمات حاصل کر لی۔ اعلی سطح…
منرل واٹر کے 30 برانڈز کو پینے کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا گیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں بوتل بند پانی کے 30 برانڈز کو پینے کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا گیا۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے نتائج کے مطابق، ایک حالیہ اپ ڈیٹ میں، حکومت نے…
وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ قطرکامشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ قطرکامشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد…
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت یابی اور وطن واپسی کے لیے درخواست کی سماعت
اسلام (محمد ابراہیم عباسی سے)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور انہیں وطن واپس لانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی…
مستونگ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 4 جاں بحق،12زخمی
مستونگ (نیوز ڈیسک )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول اسپتال چوک پر بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) حکومت کی جانب سے نومبر کے ابتدائی پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں…
عمران خان نہیں یہ لوگ بندگلی میں کھڑےہیں،سیاست میں گفتگوبندہونےسےجمہوریت کمزورہوتی ہے، علی محمدخان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمدخان نے کہا ہے کہ سنگجانی جلسہ کےبعدہمارےکارکنان کواٹھایاگیا۔ بدترین تشددکےباوجودتحریک انصاف قائم ہے۔ کئی باربانی سےملاقات کی کوشش کی ملنےنہیں دیاگیا۔ کوشش کی جارہی ہے بانی کوسیاسی…
جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دیدی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کو آئین کی شقوں سے متصادم قرار دیدیا۔ جسٹس…