پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

بہکے ہوئے لوگوں کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہکے ہوئے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب…

کراچی میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی، لانڈھی، شاہ…

پی ٹی آئی کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع

تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔اشتہاری قرار دیے جانے والے رہنماؤں میں مراد سعید، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی، حماد اظہر، فرخ حبیب ، میاں اسلم اقبال اور عندلیب عباس کے…

امریکی وزیر خارجہ کی بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ، معیشت کی بحالی اور افغانستان کے حوالے سے گفتگو

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل سے ٹیلی فون پر…

پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی اور پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔ پاک فوج کو اپنی قوم کی…

پی ٹی آئی وکلا کیخلاف توشہ خانہ کیس کے جج نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آگیا ہے۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور نے…

نگران وزیراعلیٰ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل پر انکوائری کمیٹی بنادی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنادی۔ کمیٹی میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی آئی جی امین بخاری اور ڈی آئی جی راجہ فیصل…

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر چئیرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ…

نگراں وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا: شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیات اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) شیری رحمان نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے حوالے سے قیاس آرائیاں چل رہی ہیں، ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا ہے نگراں وزیراعظم کا نام ضرور…

ملک میں مون سون کا اگلا اسپیل کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میں مون سون کا اگلا اسپیل کب شروع ہوگا؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی ہے۔ ملک میں مون سون کا اگلا اسپیل 31 جولائی تا 6 اگست جاری رہے گا جس میں فلیش اور اربن…