پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

سی ڈی اے کا چھاپہ، زلفی بخاری کی رہائش گاہ کو سیل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زُلفی بخاری کا کہنا ہے کہ کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے چھاپا مارنے کے بعد ان کا گھر سیل کردیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے سوال اٹھایا کہ ’اتنا گرنے کے…

کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 2 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سرچ آپریشن تھانہ موچکو، سعید آباد بس ٹرمینل، نیول کالونی اور رئیس گوٹھ میں…

نگران وزیراعظم کیلئے حکومت کا مختلف ناموں پرغور شروع، اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری

حکومت نے نگران وزیراعظم کےلیے ناموں پر مشاورت شروع کر دی۔ نگران وزیراعظم کے بارے میں دیگر تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بات چیت کے بعد اپوزیشن لیڈر سے بات ہوگی۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم…

ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی تاریخ کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر مقرر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رکن صوبائی اسمبلی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اپوزیش لیڈر منتخب ہوگئیں۔ ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی رعنا انصار نے سندھ اسمبلی کی پہلی اپوزیشن لیڈر…

بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے ترجمان، معاونین خصوصی کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی

بلوچستان ہائی کورٹ نے ترجمان بلوچستان حکومت سمیت وزیر اعلیٰ کے ترجمان اور 26 کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے چیف جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں ترجمان صوبائی حکومت فرح عظیم شاہ،…

وفاق، صوبے کو ملکر کراچی میں پانی کا مسئلہ کرنا ہے جو کہ بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے کماؤ ترین شہر میں عوام کو پینے کا پانی میسر نہ ہو تو اس سے بڑی شومی قسمت کی بات نہیں ہو سکتی، لہٰذا وفاق اور صوبوں کو مل کر…

حکمران اتحاد کا نگراں حکومت کو لا محدود اختیارات نہ دینے پر اتفاق

حکمران اتحاد میں نگران حکومت اور نگران وزیراعظم کے اختیارات بڑھانے کے حوالے سے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس میں ترامیم پر اتفاق ہوگیا۔ نگران حکومت اور نگران وزیراعظم کے اختیارات کے معاملے پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایاز…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا ہے جہاں وزیر قانون اعظم نذیر…

کراچی میں رکن سندھ اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ڈیفنس میں ویگو گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں…

بلاول بھٹو اور روسی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان بدھ کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں وزرا خارجہ نے دوطرفہ امور اور مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر مفید تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر…