پاکستان

اس کیٹا گری میں 5130 خبریں موجود ہیں

مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) عمران خان نے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں نہتے سیاسی کارکنان پہ گولیاں برسائی گئیں اور پُر امن سیاسی کارکنان کو شہید کیا گیا ہے۔ ہمارے…

حکومت نےہمارےپرامن مظاہرین پربدترین تشددکیا،ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت نےملک میں جمہوریت کوکمزورکیا۔ حکومت نہ آئین اورنہ ہی قانون کومانتی ہے۔ پی ٹی آئی پرامن طریقےسےہزاروں لوگوں کواحتجاج کیلئےلائی۔ وہ اے بی این…

کیسی گولیاں چلیں جو رہنماؤں کو نہیں صرف کارکنوں کو لگیں؟ طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) ن لیگ کے راہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ ایک طرف اور پارٹی دوسری طرف ہے۔ این آراو دینے کیلئے پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔ کیسی…

بھارت نے پاکستان کا فیوژن فارمولامان لیا، چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی،بھارتی سرکاری میڈیا

دہلی ( اے بی این نیوز   )بھارت نے پاکستان کا فیوژن فارمولامان لیا،بھارتی سرکاری میڈیاکا دعویٰ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے سال چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔ فیصلہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے غیررسمی اجلاس میں ہوا۔ منظور…

بیرسٹر گوہر کے اختیارات واپس، حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے 12 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر گوہر کے اختیارات واپس لے لیے گئے، حکومت سے مذاکرات کی ڈیڈ لائن دی گئی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے پارٹی امور کے اختیارات واپس لے لیے ہیں۔…

سعودی عرب نے پاکستان کے خزانے میں جمع کرائے گئے 3 ارب ڈالرز کی مدت میں مزید توسیع کردی

ریاض ( اے بی این نیوز   ) سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (SFD) نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے مملکت سعودی عرب کی جانب سے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں مزید…

بلاوائیوتیسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف

بلاوائیو (اے بی این نیوز) بلاوائیوتیسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف۔ پاکستان نے مقررہ 20اورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغا 32رنز بناکرنمایاں…

بجلی مزید مہنگی کر دی گئی،قیمت میں اضافے کا اطلاق جانئے کب سے ہو گا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔ صارفین کیلئے سہہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 20 پیسے مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا اعلامیہ کے مطابق ڈسکوز کے مالی سال 25-2024 کی پہلی سہ…

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور کو بھیجا گیا توہین عدالت کا نوٹس واپس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کو وفاقی محتسب کی جانب سے بھیجا گیا توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا گیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کاصوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں پر وزیراعظم کو خط

پشاور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں صوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے…