پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد وزیر اعظم کی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔ نگران وزیر اعظم کے نام کے حوالے سے آج…

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سی سہولیات دی گئی ہیں؟ تفصیلات جاری

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے اٹک جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہےکہ عمران خان کو سکیورٹی وجوہات…

اٹک جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین اور جیل اہلکار کی کوڈ ورڈ میں مبینہ گفتگو کیسے ہوئی؟ اہم انکشاف

اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے جیل اہلکار کی مبینہ طور پر کوڈ ورڈ میں بات چیت کے بعد تمام عملے کی سیکیورٹی کلیئرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹک جیل کی جیو فینسنگ…

ایک پارٹی لیڈر کو سزا ملنے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پوری اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی ، آج ایک پارٹی لیڈر کو سزا ملنے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدر…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کوفوری ریلیف نہ مل سکا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء ٹیم کی آج ہی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے درخواست پر نوٹسزجاری کردیئے ،…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ، فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیر فیاض چوہان نے کہا کہ پی ٹی…

نگران وزیراعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ مشاورت جاری

سندھ میں نگران سیٹ اپ کے لیے مشاورت جاری ہے۔ نگران وزیراعلیٰ کے لیے ایم کیو ایم اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اپنے نام سامنے لاچکے ہیں اور اب پیپلزپارٹی کی جانب سے نام کا انتظار ہے۔ جی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل، ٹرائل کورٹ سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ سنانے والی سیشن عدالت سے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل…

نگران وزیراعظم کیلئے دو نام سامنے آگئے

پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے دو نام دے دیے۔ پیپلزپارٹی نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا نام دیا۔ ذرائع کا بتایاکہ پی پی نے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا نام بھی دیا۔ تصدق جیلانی 11…

پاک فوج دشمن قوتوں کے تمام حربوں کوخاک میں ملانے کے لیے ہر لمحہ تیار ہے: آرمی چیف

پاکستانی فوج موجودہ اورابھرتے ہوئے چیلنجوں کے لئے تیار ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا کہنا ہےکہ مخالفین کے مزموم عزائم ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج دشمن قوتوں کے تمام حربوں کوخاک میں ملانے کے…