پنڈدادنخا ن، نڑو می ڈ ھن وا ٹر سپلا ئی سکیم علاقہ تھل کے ملاز مین تین ما ہ سے تنخوا و ں کوتر سنے لگے

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈدادنخا ن کی نڑو می ڈ ھن وا ٹر سپلا ئی سکیم علاقہ تھل کے ملاز مین تین ما ہ سے تنخوا و ں کوتر سنے لگے دو ما ہ کی مکمل تنخو ا ہ کی ادا ئیگی نہیں کی گئی جبکہ تیسرا ماہ بھی شرو ع ہوگیا ہے سخت سر د ی اور شد ید د ھند کے مو سم میں اور مو سم بر سا ت میں دن را ت ڈ یو ٹیا ں د ینے والے مز دو ر سخت پر یشا نی میں مبتلا ہو گئے بر وقت تنخو او ں کی ادا ئیگی نہ ہو نے کی وجہ سے دو کا ندا ر انھیں اد ھا ر سودا سلف بھی نہیں د یتے،یہ وا ٹر سپلا ئی سکیم ڈ ی سی جہلم،اے سی پنڈ دادنخا ن اور یو نین کو نسل کے سیکر ٹریو ں کے کنٹرو ل میں ہے ان کی تنخوا و ں کی حکو مت پنجا ب یا کسی اور ادارے سے منظو ر نہیں ہو تی بلکہ ان غر یبو ں کی تنخوا وں کی ادا ئیگی مقا می طو ر پر کی جا تی ہے اس سے قبل ان مزدورو ں کی تنخوا ئیں محکمہ پبلک ہیلتھ انجئیر نگ پنڈ دادنخا ن و جہلم کر تا تھاوہ محکمہ بھی ان غر یب مز دو رو ں کو ذ لیل و خوا ر ہی کرتا تھا، اب مقا می انتظا میہ بھی غر یب مز دو رو ں سے نا رو ا سلو ک ر کھے ہو ئے ہے ان بے چا رو ں کو ہر ما ہ تنخوا ہ کی ادا ئیگی بر وقت نہیں کی جا تی جس سے ان کے چو لہے ٹھنڈ ے ہو چکے ہیں اور معصو م بچے بھی پیسو ں کو تر ستے ہیں کمشنر راولپنڈ ی سختی سے اس کا نو ٹس لیں اور مز دورو ں کی تنخوا و ں کی ادا ئیگی یقینی بنا ئیں۔