موٹروے پر غیر ضروری پابندی،کلرکہاراورللَہ انٹرچینج بند کرنے سے پنڈدادنخان کے باسی مشکلات کا شکار

سنیئرصحافی ملک ظہیر اعوان نے اپنے ویڈیوپیغام میں‌علاقہ کی ترجمانی کرتے ہوئے فوگ کی بنیاد پر لگائی گئی غیر ضروری پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا.پنڈدادنخان کے علاقہ میں‌فوگ نہیں.مزید ویڈیومیں