برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)سی اے اے نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق برطانیہ سے سیاحتی،ٹرانزٹ اورکاروباری ویزوں پر پاکستان آنے کی اجازت ہو گی۔پاکستانیوں کو بیرون ملک سے آنے کی بھی اجازت ہوگی برطانیہ سے آنے والوں کو72 گھنٹے قبل کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ ساتھ لانا ہوگی۔جن کے تیس دن میں ورک اورفیملی ویزے ختم ہورہے ہیں انہیں بھی آنے دیا جائے گا۔