جہلم(چوہدری عابد محمود +نذیراحمدنورانی)جہلم جامع مسجد حنفیہ غوثیہ بھٹیال کے خطیب حضرت علامہ مولانا محمد اکرم نے کہا ہے کہ امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی ؒ عالم اسلام کی عظیم شخصیت عاشق رسول پاک نڈر شخصیت تھے مسلک امام احمد رضا بریلوی کے ترجمان تھے، ختم نبوت ؐ پر پہرہ دیکر ثابت کیا کہ عاشق رسول ؐ برداشت نہیں کر سکتا، ان کی دینی خدمات تاقیامت تک یاد رہیں گی، ہم مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں۔علاوہ ازیں گزشتہ روز تحریک لبیک پاکستان سرائے عالمگیر کے ممتاز رہنما علامہ حافظ حبیب الرحمن فیض پوری کی قیادت میں عظیم الشان قافلہ امیر المجاھدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی کی قبر پر حاضری دی اور چادریں چڑھائیں، مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان سے ملاقات بھی کی، حافظ صاحب نے کہا کہ ہم حافظ سعد رضوی کی قیادت میں علاقہ بھر میں کام کریں گے۔
تلاش کریں
آرکائیو
- April 2021 (381)
- March 2021 (648)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)
پاکستان
جہلم نیوز ڈاٹ کوم – چیف ایڈیٹر: عمران بشیر

مزید پڑھیں
تلاش کریں
آرکائیو
- April 2021 (381)
- March 2021 (648)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)