اسلام آباد (اے بی این نیوز) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ستمبر میں امریکا سے بھی ریگولیٹرز آ رہے ہیں تا کہ فلائٹس شروع ہو سکیں ،غلام سرور خان کا بیان مکمل نااہلی تھی ، انہوں نے کچھ لوگوں کو ٹار گٹ کیا ۔
غلام سرور نے ہم لوگوں پر بھی ذمہ داری ڈالنے کی کوشش کی۔ کوشش ہے کہ 14 اگست کو برطانیہ کے لیے قومی ایئر لائن کی پروازا چلے۔ غلام سرور کی تقریر ان پر فرد جرم ہے ، وزیر دفاع خواجہ آصف
بھارت کی پراکسیز دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہیں۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کی ہمارے ساتھ دشمنی کم اور آپس میں زیادہ ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی والوں کو کسی سیاسی دشمن کی ضرورت نہیں وہ اپنے لیے خود کافی ہیں۔
مزید پڑھیں :آر یا پار کی تحریک اصل میں ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش ہے، راناثنااللہ
The post پی ٹی آئی والوں کو کسی سیاسی دشمن کی ضرورت نہیں وہ اپنے لیے خود کافی ہیں ، خواجہ آصف appeared first on ABN News.