سید زین العابدین شاہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)سید زین العابدین شاہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے انھیں اپنے آبائی قصبہ کلس شریف میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ سید پھل شاہ کے صاحبزادے تھے انکی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ان کے ایصال ثواب کی محفل قل شریف آج بروز جمعتہ المبارک دن گیارہ بجے انکی رہائش گاہ واقع کلس شریف پر منعقد ہو گی۔