دینہ معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل


دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل محلہ کیانی سٹریٹ میں سنوکر کلب میں حسنین عرف مٹھو اور صادق کے درمیان جھگڑا ہوگیا جھگڑے کے دوران حسنین نے صادق پر فائرنگ کر دی جس سے صادق شدید زخمی ہو گیا صادق کو دو گولیاں پاؤں اور ایک گولی سینے پر لگی صادق کو فوری ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم ریفر کیا گیا مگر صادق ولد حق نواز جانبر نہ ہو سکا اور جان کی بازی ہار گیا۔