0

وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کاپاکستان کی غیرمتزلزل حمایت پر ترکیہ کی حکومت اورعوام سے دلی اظہار تشکر

انقرہ ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدر سے پرجوش اورنہایت خوشگوارملاقات۔ ملاقات سے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہرے،تاریخی اوربرادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔
پاکستان اورترکیہ تعلقات مشترکہ اقدار،باہمی احترام اورترقی وخوشحالی کے متشرکہ وژن پرمبنی ہیں۔ وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کاپاکستان کی غیرمتزلزل حمایت پر ترکیہ کی حکومت اورعوام سے دلی اظہار تشکر ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ترکیہ کااصولی موقف،پاکستانی عوام کیلئے ترک عوام کی نیک خواہشات، حمایت باعث اطمینان ہے۔

مزید پڑھیں :شاہ محمود قریشی کا عمران خان اور پارٹی کے حوالے سے بڑا بیان سا منے آگیا،جانئے کیا

The post وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کاپاکستان کی غیرمتزلزل حمایت پر ترکیہ کی حکومت اورعوام سے دلی اظہار تشکر appeared first on ABN News.