اسلام آباد ( اے بی این نیوز) بھارتی حکومت نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے پاکستان کو باضابطہ آگاہ کردیا،ذرائع کے مطابق
بھارتی سیکرٹری آبی وسائل نے پاکستانی ہم منصب کو خط کے ذریعے آگاہ کیا۔ خط کے متن کے مطابق بھارت نے لکھا کہ وہ سندھ طاس معاہدہ معطل کررہا ہے ۔
مزید پڑھیں :بھارتی فوجی سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل،رینجرز نے گرفتار کر لیا
The post بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے پاکستان کو باضابطہ آگاہ کردیا appeared first on ABN News.