0

فخر زمان 41گیندوں پر صرف 42 رنز بنا سکے،ایک چوکا بھی مارا،بابر اعظم موجود سلمان آغا اور طیب طاہر آئوٹ

کراچی (اے بی این نیوز     )فخر زمان اوپن نہ کر سکے، سعود شکیل نے بابر کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان اوپن نہ کر سکے۔

فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

گھٹنے کی تکلیف کے باعث انہیں دو مرتبہ میدان چھوڑنا پڑا، علاج کے بعد میدان میں واپس آئے اور پھر اننگز کے اختتام تک فیلڈنگ کی۔

فخر زمان 41گیندوں پر صرف 42 رنز بنا سکے،ایک چوکا بھی مارا،بابر اعظم موجود سلمان آغا اور طیب طاہر آئوٹ ہو گئے

مزید پڑھیں :کالے دھن کے خلاف بڑا اقدام،ملک میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت کی مشاورت جاری

The post فخر زمان 41گیندوں پر صرف 42 رنز بنا سکے،ایک چوکا بھی مارا،بابر اعظم موجود سلمان آغا اور طیب طاہر آئوٹ appeared first on ABN News.