0

حکومت کےپاس اختیارہےنہ اپوزیشن کےپاس،مذاکرات ناکام ہونگے،شاہدخاقان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کوسیاست کرنےکی اجازت دیں۔ حکومت کےپاس اختیارہےنہ اپوزیشن کےپاس،مذاکرات ناکام ہونگے۔
پی ٹی آئی کی مقبولیت کی وجہ مسلم لیگ(ن)کی غلط پالیسیاں ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام تحریک انصاف کےساتھ ہیں۔ کمزوری ہے کہ مینڈیٹ نہ ہوتوآئینی ترمیم یاقانون سےطاقت لی جاتی ہے۔ قانون بنادیاگیاہے کہ اسلام آبادمیں جلسہ یااحتجاج نہیں ہوسکتا۔
حکومت کوبھی سمجھ آگئی کہ ان سےغلطی ہوگئی اب کیاہوسکتاہے۔ اپوزیشن کےمطالبات ہیں اورحکومت کےنہیں یہ کیسےمذاکرات ہیں۔
مزید پڑھیں :عمران خان کا ٹرمپ کیلئے جیل سے پیغام،اٹک جیل میں بڑی پیشکش کا انکشاف،بنی گالہ منتقلی پر مشروط موقف سامنے آگیا

The post حکومت کےپاس اختیارہےنہ اپوزیشن کےپاس،مذاکرات ناکام ہونگے،شاہدخاقان appeared first on ABN News.