0

میرااستعفیٰ خوداحتسابی کی بنیادپرتھاجوپی ٹی آئی قیادت نےمستردکردیا،حامدرضا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )حامدرضا نے کہا ہے کہمیرااستعفیٰ خوداحتسابی کی بنیادپرتھاجوپی ٹی آئی قیادت نےمستردکردیا۔ سیاسی کمیٹی کےاجلاس میں کسی قسم کی بدتمیزی یانازیباگفتگونہیں ہوئی۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سےپیغام آیاسیاسی کمیٹی میں کردارجاری رکھیں۔ کہاگیابشریٰ بی بی کوڈی چوک سےزبردستی لےجایاگیا۔ بشریٰ بی بی کاآج تک زبردستی لےجانےسےمتعلق بیان سامنےنہیں آیا۔
بشریٰ بی بی نےڈی چوک پرلیڈرشپ نہ ہونےکی وجہ سےتنہاہونےکاکہا۔ بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئےجدوجہدکررہی ہیں۔

مزید پڑھیں :126دن دھرنے میں گولی نہیں چلی،تمام پابندیوں کے باوجود لاگ اسلام آباد پہنچے،شاہد خاقان عباسی

The post میرااستعفیٰ خوداحتسابی کی بنیادپرتھاجوپی ٹی آئی قیادت نےمستردکردیا،حامدرضا appeared first on ABN News.