0

پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑا آپریشن،تیاریاں مکمل، تازہ دم دستے پہنچ گئے،مارکیٹیں بند،آ ج ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    ) آئی جی اسلام آباد آج ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ۔ اسلام آباد انتظامیہ نے ملحقہ سیکٹرز کی مارکیٹس بند کرا دیں

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہم فیصلہ۔ وفاقی پولیس نے مظاہرین کو گھیرے میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کیلئے اسلام آباد انتظامیہ نے مارکیٹس بند کرا دی ہیں

آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی کے تازہ دم دستے بھیج دئیے۔ آج رات کو ہی اسلام آباد خالی کیا جائے گا ۔

مزید پڑ ھیں : جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، علی امین گنڈا پور

The post پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑا آپریشن،تیاریاں مکمل، تازہ دم دستے پہنچ گئے،مارکیٹیں بند،آ ج ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ appeared first on ABN News.