0

سینیٹ انتخابات ، ریٹرننگ افسران مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر ،چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات اور 7 جنرل نشستوں کے علاوہ خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی 2،2 نشستوں پر انتخابات ہوں گے،

مزید پڑھیں :پی ٹی آ ئی کا انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج،اہم راہنما گرفتار
اسلام آباد کی ایک جنرل اور ایک ٹیکنوکریٹ نشست پر انتخاب ہوگا، ڈی جی ٹریننگ الیکشن کمیشن ریٹرننگ افسر مقرر،پنجاب اور سندھ سے ایک، ایک اقلیتی نشست پر انتخاب ہوگا ،چاروں صوبوں میں سینیٹ انتخابات کیلئے متعلقہ

مزید پڑھیں :رمضان ریلیف پیکیج ،وزیراعظم نے اضافہ کردیا

صوبائی الیکشن کمشنر ریٹرننگ افسران مقرر،،پیپلز پارٹی کے وقار مہدی اور عاجز دھامرا ، سنی اتحاد کے جمیل احمد سینیٹ الیکشن سے دستبردار،،، پیپلز پارٹی کے جام سیف اللہ خان ، محمد اسلم ابڑو،سنی اتحاد کونسل کے نذیراللہ اور شازیہ سہیل کے درمیان مقابلہ ہو گا
مزید پڑھیں :گوادر میں مسلسل بارش، سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں

ادھر دوسری طرفنیئر حسین بخاری بت بتا یا کہ سینیٹ کے انتخابات پیپلزپارٹی نے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں،چاروں صوبوں اور وفاق کی سینیٹ نشستوں کیلئے امیدوار 14 مارچ تک توسیع کردی ہے،

مزید پڑھیں :رواں مالی سال کا محصولات جمع کرنے کا ہدف پورا کرلیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر
درخواستیں زرداری ہاؤس اسلام آبادیا بلاول ہاؤس کراچی کے پتے پر ارسال کی جائیں،درخواستیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی کے نام ہوں گی،درخواست کے ساتھ ایک لاکھ روپے کا بینک ڈرافٹ بنام پیپلزپارٹی کے نام منسلک کیا جائے،

مزید پڑھیں :چین اور ایران کی جانب آصف زرداری کو سےصدر مملکت بننے پر مبارکباد