0

محموداچکزئی کی جانب سےاراکین پارلیمنٹ کےاعزازمیں عشائیہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سنی اتحادکونسل کےصدارتی امیدوارمحموداچکزئی کی جانب سےاراکین پارلیمنٹ کےاعزازمیں عشائیہ دیا گیا،اراکین پارلیمنٹ کےلیےعشائیہ اسلام آبادکلب میں دیاگیا،
عشائیہ میں عمرایوب،اسدقیصر،
مزید پڑھیں :خواتین کاتحفظ اور انسدادِ تشدد ، مانیٹرنگ سیل قائم کیا جائے گا، وزیراعظم

علی محمدخان،عامرڈوگر،ریاض فتیانہ اوردیگرشامل،عشائیہ میں تمام ممبران کوصدارتی الیکشن کی ووٹنگ کیلئےحاضری یقینی بنانےکی ہدایت، ادھر دوسری جانب سندھ ہائیکورٹ میں
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے

مزید پڑھیں :11سے14مارچ تک پنجاب بھرمیں طوفانی بارشوں کاامکان
درخواست کی سماعت ہو ئی،جسٹس ذوالفقار احمد خان کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سنی اتحاد کے وکلا کو چیمبر میں طلب کرلیا ،ایڈووکیٹ جنرل سندھ حسن اکبر اور دیگر سرکاری وکلا کی سماعت کے دوران چیمبر میں داخل ہونے کی کوشش،عدالتی عملے نے ایڈووکیٹ

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی میں پی ٹی آ ئی نے تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا
جنرل سندھ کو چیمبر میں داخل ہونے سے روک دیا، میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر عدالت کی معاونت کرنا چاہتا ہوں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا عدالتی عملے سے مکالمہ، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو چیمبر میں بلا لیا،سنی اتحاد کونسل کی مخصوص
مزید پڑھیں :رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

نشستوں کے خلاف درخواست کی سماعت چیمبر میں جاری،درخواست میں چیف الیکشن کمشنر پاکستان و سندھ کو فریق بنایا گیا ہے،پیپلز پارٹی ،متحدہ قومی موومنٹ اور مخصوص نشستوں پر کامیاب قرار دیئے گئے امیدواروں کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :لوگوں کی عزت وآبروکےساتھ مددکرنی چاہیے، اظہرصدیق