0

عوام کے نمائندوں کے فیصلے پائیدار ہوتے ہیں ،چیف جسٹس

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ    ) میں بہت خوش قسمت ہوں کہ جسٹس سردار طارق جیسا سینئر ملا ،جسٹس سردار طارق نے ہمیشہ انتظامی اور قانونی درست مشورے دئیے، وہ سپریم کورٹ کے ریٹائر ہونے والے جج سردار طارق مسعود کے اعزاز میں

مزید پڑھیں :ماضی سے سبق سیکھ کر آگے بڑھیں گے،وزیر اعظم

پاکستان بار کے عشائیہ سے خطاب کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے قانون کو ہمیشہ سراہا نہ چاہئیے اگر وہ آئین و بنیادی حقوق سے متصادم نہ ہو،عوام کی نظریں سپریم کورٹ کی بجائے پارلیمان کی جانب ہونا چاہیں،

مزید پڑھیں :200 روپے کے پرائز بانڈ اکی قرعہ اندازی 15 مارچ کو شیڈول

عوام کے نمائندوں کے فیصلے پائیدار ہوتے ہیں ،پارلیمان میں بحث سے مشترکہ فیصلوں کی روایت بہترین ہے ،پارلیمان ہی ہے جس نے آئین بنایا ، ،اس موقع پر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ جسٹس سردار طارق مسعود فوجداری کے بہترین جج ہیں،

مزید پڑھیں :پاکستان میں‌ آج 5 مارچ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی، 221،300 روپے پر ٹریڈ

احسن بھون نے کہا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کمیٹی کو منتقل کرنے وکلاء کا دیرنہ مطالبہ پورا کیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ہجوم کی نفسیات کی بجائے ہمیشہ آئین و قانون کی پاسداری کی ، جسٹس سردار طارق مسعود نےتقریب سے

مزید پڑھیں :مسلح افواج کی انتخابات میں کسی قسم کے عمل دخل کے دعو وں کی تردید

مختصر خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ وکلا کی جانب سے اس شاندار تقریب پر وکلاء اور کونسل کے عہدیداروں کا تہہ دل سے مشکور ہوں ،ہمیشہ کوشش کی کہ وکلاء کو سن کر فیصلہ کیا جائے ،یہاں ہم نے بطور وکیل یہ بھی دیکھا

مزید پڑھیں :آئی ایم ایف کا ادویات، پیٹرولیم و دیگر اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ

کہ دلائل کے لیے کھڑے ہورہے ہوتے تھے کہ ڈس مس کی آواز آ جاتی تھی ،ملک بھر سے اس تقریب میں شامل وکلاء کا شکریہ ادا کرتا ہوں،احسن بھون نے کہا کہ چیف جسٹس نے اختیارات پارلیمنٹ کو دے دئیے