0

قوم نے خاموشی سے ووٹ دیکر بانی پی ٹی آئی کو جتوایا، عامرڈوگر

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہےکہ قوم نے 8 فروری کو خاموشی سے ووٹ دے کر بانی پی ٹی آئی کو جتوایا ۔

تفصیلات کے مطابق ایک گفتگومیںتحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ ہمارے لیڈر بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہوں گے، مریم نواز نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا لیکن انہوں نے اس نعرے کو دفن کیا۔

مزیدپڑھیں:لاہور،وزیراعلیٰ پنجاب نے بند روڈ کا افتتاح کر دیا

عامر ڈوگر نے کہا کہ 94 ارکان قومی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں۔