0

پیپلزپارٹی سےکہتاہوں اپنےرویےپرنظرثانی کرے،خالدمقبول

کراچی( اے بی این نیوز     )خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ محافظ نعیم الرحمان آپ کی قسمت میں احتجاج ہے،کراچی میں احتجاج کررہےہوپورے پاکستان سےسیٹ نہیں ملی،آج ہم شہبازشریف سےمل کرآرہے ہیں،حکومت بنانے کی نہیں،لوگوں کی پریشانی دورکرنے کی

مزید پڑھیں :ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، خالدمقبول صدیقی

بات کی،پیپلزپارٹی سےکہتاہوں اپنےرویےپرنظرثانی کرے،آپ لوگ یہاں وہاں جارہےہوہمارے پاس نہیں آرہے،ہمارے پاس نہیں آرہےکیوں کہ آپ نےحالات ہی ایسےکردیےہیں،ہمارےپاس قومی اسمبلی کی17نشستیں ہیں،ہم پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہیں۔