اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عوام نے فیصلہ سنادیا، نتائج تبدیل کرنے سے حالات کشیدہ ہوسکتے ہیں، مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ٹویٹ، کہا
مزید پڑھیں :
سیاسی قیادت اس قسم کی سیاست سے آگے بڑھے، ملک کو درپیش مسائل کا مل بیٹھ کر حل نکالنا ہوگا، تاریخ نے خودغرض سیاستدانوں پر کبھی رحم نہیں کیا