گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خان ہائی سکول پنڈ دادنخان کے سنئیر ٹیچر کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان)گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خان ہائی سکول پنڈ دادنخان کے سنئیر ٹیچر حکیم سید اظہر علی شاہ بخاری کی اہلیہ طویل علالت کے باعث انتقال کر گئیں،انھیں پنڈ دادنخان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ شان اسلام جنازہ گاہ پنڈ دادنخان میں حضرت علامہ قاری قیام الدین الحسینی نے پڑھائی جسمیں بیوروچیف اوصاف پنڈ دادنخان ملک ظہیر اعوان،سابق ایم این اے راجہ مطلوب مہدی،ایم پی اے حاجی ناصر محمود لِلہ،سابق ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل،خواجہ شفقت،حاجی عبدالرؤف بلوچ،سید اسد علی شاہ بخاری،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری،ڈاکٹر ارشد بخاری،راشد بخاری،راجہ ابوبکر،چوہدری نثار فوٹو گرافر،ماسٹر حق نواز،باوا سلیم،ظفر مغل،نئیر اعوان،صفر علی خان،غلام شبیر گوندل،ملک عامر رضا،ملک شجاع حیدر لنگاہ،چوہدری اطہر عمران،چوہدری اختر ارائیں،ملک تیمور،شاکر،رفیق چوہدری،نور حسین چغتائی،ملک فاروق اعظم،اعزاز بخاری،عابد قریشی، ساجد مغل،چئیرمین راجہ محسن رضا ہرن پور،کونسلر شاہد باگوان، چوہدری سلیم باگڑی،عبدالرشید بٹ پیپلز پارٹی،ملک شوکت حیات،وائس چئیرمین بلدیہ کھیوڑہ،حاجی ریاض پنڈ دادنخان،چوہدری ریاض احمد خان دھریالہ جالپ،خواجہ امجد،چوہدری مشتاق نون،عمران ظفر مغل،چوہدری سکندر حیات،ملک راشد محمود،ملک آصف ہیڈ ماسٹر کھیوڑہ،محمد حفیظ،چوہدری تاج دین،حکیم امتیاز بخاری سمیت علاقہ بھر سے صحافیوں،وکلاء،تاجروں،مزدور رہنماؤں اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔