0

عمران خان سے کہا تھا فوادچوہدری سے بچ کر رہنا.نعیم بخاری کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان نعیم بخاری نے اے آروائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا بانی تحریک انصاف عمران خان کو پہلے کہا تھا فوادچوہدری اوربابراعوان سے بچ کر رہیں.عمران خان کے دور حکومت میں بہت سے باتوں پر اعتراض اٹھایاخان صاحب کو گھڑی بیچنے اورالقادر ٹرسٹ کے ٹرسٹی بدلنے پر بھی منع کیا تھا.
معروف قانون دان نعیم بخاری نے مزید کیا کہا ویڈیومیں ملاحظہ کریں.