دینہ 17 سالہ نوجوان کی نعش برآمد

دینہ(نثار احمدمغل) 17 سالہ نوجوان معسم علی ولد محمد اعظم جوکہ شفیق ٹریڈرز ہوزری کی دوکان ابوہریرہ۔عزیر پسران محمد شفیق کی دوکان پر ملازمت کرتا تھا کہ آج سہ پہر دن دہاڑے اس کے گلے میں رسی کے نشان زدہ تھے کومین بازار کی سیڑھیوں سے اس کی میت ملی پولیس چوکی سٹی دینہ کے محمد ارسلان ASI نے موقع پر پہنچ کرنعش کو قبضہ میں لے کرمقدمہ درج کر کےتفتیش شروع کر دی ۔دن دیہاڈے بھرے بازار میں نوجوان کو کس نے قتل کر دیا ہے یا کوئی حادثہ ہوا ہےوالد کی درخواست پرملزمان کی تلاش شروع کر دی اصل حقائق پوسٹمارٹم کی رپورٹ اور تفتیش کے بعد واضع ہوں گے ۔