سوہاوہ کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر کے آفس کے عقب میں گندگی کے ڈھیر

سوہاوہ (حمزہ محمود) سوہاوہ کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر کے آفس کے عقب میں واش رومز اور باہر گندگی کے ڈیرے دور سے آئے بزرگوں اور شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کچہری کی معروف شخصیتوں کا کہنا ہے پانی نہ ہونے کی وجہ سے یہ مسئلہ پیش آ رہا ہیں یہ مسئلہ بہت عرصے سے چل رہا ہے بزرگوں کا کہنا ہیں کہ جب اسسٹنٹ کمشنر اور اُونچے درجے کے بندوں کو صاف واش روم اور پانی مل سکتا ہے تو عوام کو کیوں نہیں اور انتظامیہ ادھر پانی کا کوئی متبادل حل نکالے تاکہ آئیں روز کی مصبیت سے ہم بچ سکے لیکن جب اسسٹنٹ کمشنر کے آفس کے ایریے میں صفائی کا خیال نہیں رکھا جائیں گا تو پھر بازاروں میں عوام اور دکانداروں سے صفائی کی کیا توقع رکھی جا سکتی ہیں.