کھیل

اس کیٹا گری میں 243 خبریں موجود ہیں

ورلڈکپ؛ آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ بیٹنگ جاری ہے۔ دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے 175 رنز کا جارحانہ اوپننگ آغاز فراہم…

ورلڈ کپ: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان…

پی سی بی کی سابق کرکٹرز اور شائقین سے قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی پے درپے شکست کے بعد کی جانے والی تنقید پر کپتان اور ٹیم منجمنٹ کی حمایت میں پیغام جاری کردیا۔ پی سی بی کی…

قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق شاہد آفریدی کا ظنزیہ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بابراعظم کی کپتانی پر تبصرہ کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ پر…

افغانستان سے شکست، وسیم اکرم قومی ٹیم پر برس پڑے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست کے بعد جہاں شائقین کرکٹ اداس ہیں وہی سابق کرکٹرز بھی شدید غم و غصے میں مبتلا ہیں، ایسے میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کھلاڑیوں کی فٹنس پر غم…

انگلینڈ کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر

دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے جس کے بعد انگلش ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر ریسے ٹوپلے انگلی میں فریکچر کی وجہ سے ورلڈکپ کے…

عمر اکمل کا نوازشریف کی آمد پر خوشی کا اظہار

قومی کرکٹر عمر اکمل کا میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر کہنا ہے کہ نواز شریف کے آنے سے خوشیاں واپس آئیں گی۔ عمر اکمل نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی آمد پر خوشی کا…

مجھے پاکستانی مت کہو، وقار یونس کے بیان نے سب کو حیران کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کے مجھے پاکستانی مت کہو کے بیان نے سب کو حیران کر دیا۔ سابق کپتان وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔ وقار یونس…

ورلڈ کپ: پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم آج (جمعہ) آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم پہنچ گئی۔ دونوں ٹیمیں اب تک…

ورلڈ کپ: سابق بھارتی کرکٹر کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق ایک اور پیشگوئی

بھارت کے سابق وکٹ کیپر سید کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں ضرور پہنچے گی، ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی یہ کہہ چکا ہوں۔ سید کرمانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…