کھیل

اس کیٹا گری میں 573 خبریں موجود ہیں

میچ کے دوران لڑکی دل دے بیٹھی،گرائونڈ میں ہی شادی کی پیشکش

واشنگٹن (  اے بی این نیوز       )‎لڑکا میچ کے دوران لڑکی کو پرپوز کر رہا ہے۔واشنگٹن (این این آئی)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بیلاروسی کھلاڑی سبلانکا اور کینیڈین کھلاڑی لیلیٰ فرنینڈس کے درمیان میچ کے دوران ایک لمحہ یادگار بن گیا۔…

ایشیا کپ ، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز

دبئی (اے بی این نیوز)متحدہ عرب امارات کے کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا اعلان کر دیا ہے۔یہ اعلان گزشتہ روز یواے ای کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا، پاکستان…

سہ ملکی ٹی 20 سیریز،آج افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان مدمقابل ہونگے

دبئی (اے بی این نیوز)پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔سیریز کا پہلا میچ آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان شارجہ میں مقامی…

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی ایڈمن محمد شاہد اسلام کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ میں اہم تقرر و تبادلے کردئیے گئے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق ڈپٹی ڈی جی ایڈمن محمد شاہد اسلام کوعہدے سےہٹادیا گیا۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے عمرفاروق رانا نئے ڈپٹی…

بابر اعظم اور رضوان ٹی ٹوئنٹی کے لیے فٹ نہیں، مکی آرتھر

لاہور (اے بی این نیوز)قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے محمد رضوان اور بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام سپورٹس روم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

ٹیپ بال کرکٹ میچ کے دوران بیٹر چھکا مارتے ہی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

فیروزپور(اے بی این نیوز)ٹیپ بال کرکٹ میچ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، نوجوان بیٹر کو چھکا مارتے ہی دل کا دورہ پڑنے چل بسا۔بھاتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے فیروز پور کے ڈی اے وی اسکول گراؤنڈ…

مودی سرکار کا گیمنگ بل بی سی سی آئی کے گلے پڑ گیا! کروڑ وں کا نقصان

نئی دہلی( نیوز ڈیسک)بھارت کرکٹ ٹیم کی اسپانسر کمپنی ڈریم الیون نے نیا گیمنگ بل منظور ہونے کے بعد بھارت کرکٹ بورڈ کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کیا جس بی سی سی آئی کو بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔ بھارت…

معروف بھارتی بلے باز نےکرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر چتیشور پچارا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بھارتی کرکٹر چتیشور پچارا کا کہنا تھا کہ تمام اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے، میں نے…

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

دبئی (اے بی این نیوز)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تجربہ کار لیگ اسپنر راشد خان ٹیم کی قیادت کرینگے۔ اسکے علاوہ رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زادران، درویش رسولی، صدیق…

کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر کھلاڑی قتل

گجرا ت(اے بی این نیوز)گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ دینے پر جھگڑے کے دوران نوجوان کھلاڑی نے فائرنگ کرکے ساتھی کھلاڑی کو قتل کردیا ہے، واقعے میں مقتول کا بھائی اور ماموں بھی زخمی ہوا ہے جبکہ…