کھیل

اس کیٹا گری میں 505 خبریں موجود ہیں

ایف آئی ایچ نیشنز کپ کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیاں کھیلا جائیگا

کوالالمپور (اے بی این نیوز)ملائیشیا، ایف آئی ایچ نیشنز کپ 2025 کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی…

بھارت میں ہونے والا ایشیا کپ یو اے ای میں منتقل کردیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت میں ہونے والا ایشیا کپ یو اے ای میں منتقل کردیا گیا۔ ایشیا کپ ستمبر 2025 میں یو اے ای میں ہوگا اور میزبانی کے حقوق بھارت کے پاس ہونگے ۔ ایشیا کپ ٹی…

پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیوں چھوڑی؟ گیری کرسٹن نے لب کشائی کردی

لاہور(اے بی این نیوز)سابق ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان وائٹ بال ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجہ سے پردہ اُٹھادیا۔ وزڈن کرکٹ پیٹریون پوڈ کاسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے کہا کہ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی…

ون ڈے فارمیٹ میں قانون میں اہم تبدیلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں دو گیندوں کے استعمال اور کنکشن سے متعلق قوانین میں تجویز کردہ تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ کرک انفو کے مطابق…

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ،پاکستانی ایتھلیٹس نے گولڈ میڈل جیت لیا

بھوٹان میں ہونے والی ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان کے اسامہ سعید نے ایتھلیٹکس فزیق میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دی۔پاکستانی باڈی بلڈر اسامہ…

کرسٹیانو رونالڈو کی کلب ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق اہم خبر آ گئی

دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اس ماہ ہونے والے کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی تردید کردی۔ پرُتگال سے کھیلنے والے 40 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا اس ماہ سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ ختم ہوجائے…

فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا کلب ورلڈ کپ میں کھیلنے سے انکار

پرتگال (اے بی این نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تصدیق کی کہ وہ امریکہ میں 14 جون سے شروع ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 میں حصہ نہیں لیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

پاکستانی ریسلر کی بھارتی حریف کوشکست، عالمی چیمپئن شپ ٹائٹل کا دفاع

پاکستان کے ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف سمرت ویرندر کو شکست دے کر عالمی چیمپئن شپ ٹائٹل کا دفاع کرلیا۔ 29 سالہ پاکستانی پروفیشنل ریسلر اطہر زاہد زاہد نے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں عیدالاضحیٰ کے روز منعقدہ عالمی…

آئی پی ایل کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد ہلاک، درجنوں ذخمی

کانپور ( اے بی این نیوز )آئی پی ایل کی جیت کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے متعددافراد ہلاک، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے حالیہ سیزن کی جیت کا جشن ایک…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے متعدد عہدیدار اچانک فارغ کردیئے

ٌلاہور (اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے صدراسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت ریجنل اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران کو فارغ کردیا۔ پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی…