کھیل

اس کیٹا گری میں 276 خبریں موجود ہیں

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایشز سیریز 2-2 سے برابر کردی

انگلینڈ نے کرس ووکس سمیت باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو پانچویں ایشز ٹیسٹ میچ میں 49 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی جس کے ساتھ ہی اسٹورٹ براڈ اور معین علی نے ٹیسٹ…

افغان بیٹر کا انوکھا کارنامہ، ایک اوور میں 7 چھکے

کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے حیران کن طور پر ایک اوور میں 7 چھکے مار کر بولر کا بُھرکس نکال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نوجوان بیٹر صدیق اللہ اٹل نے ہفتے کو کابل پریمیئر لیگ…

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے متعلق عمران فرحت کی پیشگوئی

رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت ٹاکرے کی فاتح ٹیم بارے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت نے پیشگوئی کی ہے۔ سابق اوپنر عمران فرحت نے خیال ظاہر کیا…

آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر خبروں توڑ دی۔ ایک بیان میں اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ میں کرکٹ سے ریٹائرڈ نہیں ہو رہا، مجھے نہیں پتہ یہ خبریں کہاں سے آرہی…

کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

بھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے…

کولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 222 رنز سے شکست دیکر کلین سوئپ کر لیا

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔، نعمان علی نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی…

آخری ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری

کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز بنالیے جبکہ سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم کو 397 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔…

ون ڈے سیریز: افغانستان کرکٹ بورڈ کا میزبانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کی میزبانی کے حوالے سے افغانستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان نے ون ڈے سیریز میں پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ…

ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کو شکست، شاہد آفریدی کی ٹیم کو خراج تحسین

سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے پر ٹیم کی تعریف کی ہے۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پاکستان کو ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتتے دیکھنے کا مزہ آگیا۔ کام ایسے…

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے ٹیم کو ہرا کر دوسری مرتبہ ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا۔ 353 رنز کے تعاقب میں بھارت اے 40 اوورز میں 224 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولمبو میں کھیلے جانیوالے…