کھیل
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کرکٹ ٹیم پر برس پڑیں،بیٹنگ اور بولنگ سے مایوس
لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کرکٹ ٹیم پر برس پڑیں۔ عظمیٰ بخاری قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور بولنگ سے مایوس ۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہماری بولنگ اوربیٹنگ دونوں کے پاس…
ویرات کوہلی کی سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 241 رنز پر…
چیمپئینز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان بمقابلہ بھارت،مقابل کو پچھاڑنے کیلئے پاکستان کی حکمت عملی سامنے آگئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیمپئینز ٹرافی 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل ہونے والے اس میچ کے لیے پاکستان نے…
چیمپئنز ٹرافی، اہم اجلاس، 5800 پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دینگے،آئی جی کا بھرپور سکیورٹی کا اعادہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے سینئر افسران کی شرکت۔ اجلاس میں…
چیمپیئنز ٹرافی،راولپنڈی میں 23 فروری تا 27 فروری کو کرکٹ میلہ سجے گا، ٹریفک پلان جاری
راولپنڈی (اے بی این نیوز ) سٹی ٹریفک پولیس نے کرکٹ سٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ میچز کے حوالے سے جامع اور منظم ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ ٹریفک پولیس کےن مطابق چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ میچز 23 فروری تا 27 فروری…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،نیوزی لینڈ نے پاکستا ن کو 60رنز سے شکست دیدی
کراچی (اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،نیوزی لینڈ نے پاکستا ن کو 60رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کے 321رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 260پر آؤٹ ۔ خوشدل شاہ 69اور بابر اعظم 64رنز کے ساتھ نمایاں۔…
فخر زمان 41گیندوں پر صرف 42 رنز بنا سکے،ایک چوکا بھی مارا،بابر اعظم موجود سلمان آغا اور طیب طاہر آئوٹ
کراچی (اے بی این نیوز )فخر زمان اوپن نہ کر سکے، سعود شکیل نے بابر کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان اوپن نہ کر سکے۔ فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں…
چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 8رنز پر گر گئی
کراچی( اے بی این نیوز ) نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 8رنز پر گر گئی۔ سعود شکیل6رنز بنا کر آؤٹ ہو گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے…
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مایوسی ہوئی، ’مس یو انڈیا‘ کے نعرے
کراچی ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے جارہی ہے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی میزبان ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔جہاں بھارت اور بنگلہ دیش کے…
پاکستان کو ہوم کراؤڈ کی حمایت حاصل ہوگی جو ہمارے لیے چیلنج ہے، ٹام لیتھم
کراچی (اے بی این نیوز) نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف اچھا مقابلہ ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے خلاف اچھا…