کھیل
جنوبی افریقی آل رائونڈر کا پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل جانیکا امکان
دبئی (اے بی این نیوز)جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ پر آئی پی ایل کو ترجیح دے سکتے ہیں۔پروٹیز آل راؤنڈر کوربن بوش پی ایس ایل 10 کےلئے پشاور زلمی سے اپنے معاہدے کی قربانی دینے کا سوچ…
چیمپئنز ٹرافی، بھارت فاتح،چیمپیئن بن گیا، نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست
دبئی ( اے بی این نیوز) بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے…
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ریٹائر ہونے والے ہیں یا نہیں؟ ساتھی کھلاڑی نے بتادیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ان کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے والے شبمن…
دی ہنڈریڈ لیگ، 45 پاکستانی کرکٹر نے اپنے نام رجسٹرڈ کروالئے
لندن (اے بی این نیوز)برطانیہ کی دی ہنڈریڈ لیگ میں ایک مرتبہ پھر 45 پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام رجسٹر کروالئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دی ہنڈریڈ ڈرافٹ کیلئے 45 پاکستانی کھلاڑیوں نے خود کو لیگ کیلئے رجسٹر کروایا، جن…
کرکٹ بخار، 9مارچ ہائی وولٹیج ٹاکرا، میچ آفیشلز کا اعلان،بھارت یانیوزی لینڈ کون بنے گا چیمپیئن؟
دبئی (اے بی این نیوز) چیمپنئز ٹرافی کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ پال رائفل اور رچرڈ النگورتھ فائنل میں امپائرنگ کریں گے۔ جوئل ولسن تھرڈ امپائر اورنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے۔ چیمپنئز ٹرافی کا…
نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو 50 رنز سے ہرا کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
لاہور ( اے بی این نیوز)نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 50 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ 362 رنز کے تعاقب میں 9…
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ، ٹکٹس کی فروخت کا اعلان ، راجو شکلا لاہور پہنچ گئے
لاہور (اے بی این نیوز )آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025کی فروخت آن لائن کی جائے گی ۔ ٹکٹس کی فروخت آج رات 11بجے سے شروع ہوگی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے…
دورہ نیوزی لینڈ ،محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنائے جانے کاامکان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دورہ نیوزی لینڈ ،محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنائے جانے کاامکان،ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو بھی دیگر سینئر کھلاڑیوں کے ہمراہ آرام کروائے جانے کا امکان۔ بابراعظم،نسیم شاہ،شاہین آفریدی ،حارث…
چیمپئنز ٹرافی، سیمی فائنل میں کس کا کس سے ٹاکرا ہو گا، فیصلہ سامنے آگیا، جانئے تفصیلات
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیمپئنز ٹرافیمیں سیمی فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا؟ فیصلہ ہو چکا ہے۔ بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے…
پی سی بی نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…