دنیا

اس کیٹا گری میں 246 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی فوج کے مظالم کے پیچھے مرکزی مجرم مغربی طاقتیں ہیں: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نےغزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر خاموش تماشائی بننے والے مغربی ممالک کے دوہرے معیار پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہےکہ کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا…

اسرائیل کی غزہ پربمباری جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، زمینی فوج غزہ میں داخل، سمندر میں موجود بحریہ کی کشتیوں اور طیاروں سے اب تک کی سب سے زیادہ تباہ کن بمباری جاری ہے۔ غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے باعث…

پلوامہ ڈرامے پر ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

پلوامہ ڈرامے پر 14 اکتوبر کو راہول گاندھی اور سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیا پال ملک کی گفتگو سامنے آگئی۔ سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیا پال ملک نے کہا کہ مودی نے پلوامہ کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔…

اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے والے جنگ بندی میں کردار اداکریں، ابتدائی طور پرغزہ میں غیرمشروط سیز فائر ہونا چاہئے، اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے۔ ہفتہ وار بریفنگ…

تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزیراعظم بھی احتجاج میں شامل

آئس لینڈ میں خواتین کے تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج میں وزیراعظم کیترن یاکبڈاٹرز بھی شریک ہو گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کیترن یاکبڈاٹرز نے خواتین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے لیے جاری احتجاج میں شرکت…

مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا

مالدیپ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مالدیپ کے نومنتخب صدر نے انتخابات میں کامیابی کے چند روز بعد بھارتی سفیر سے ملاقات…

اسرائیلیوں کی حفاظت کیلئے درکارتمام ضروریات کو پورا کرنے کو یقینی بنائیں گے:امریکی صدر

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں تیزی کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اہم مغربی ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کرلیا۔ امریکی صدر نے لکھا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے…

اٹلی کی وزیراعظم نے جنسی تعصب پر مبنی تبصرہ کرنے پر اپنے پارٹنرسے علیحدگی اختیار کر لی

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ انہوں نے جنسی تعصب پر مبنی تبصرے کرنے پر اپنے پارٹنر اور ٹیلی ویژن صحافی آندریا جیامبرونو سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق میلونی…

اسرائیل نے عبادت گاہوں پر بمباری شروع کردی، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4300 سےتجاوز کرگئی

اسرائیل نے شہری آبادیوں، اسپتالوں اور عبادت گاہوں کو بھی نہ بخشا،غزہ کے قدیم ترین گرجا گھر پر بھی بمباری کردی، حملے کے نتیجے میں چرچ میں پناہ لینے والے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت سے…

بھوک سے بے حال ریچھ نے فریزر سے لزانیہ چرا لیا

بھوک نے ستایا تو سیاہ ریچھ کھانے کی تلاش میں گھر کے اندر داخل ہو گیا، کھانا ڈھونڈتے ہوئے فریج کا رخ کیا، فریزر میں رکھا لزانیہ ملنے پر اپنی راہ لی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک پر وائرل…