دنیا

اس کیٹا گری میں 246 خبریں موجود ہیں

ملائیشیا نے 2 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی

ملائیشیا نے دو ممالک کے شہریوں کو بڑی سہولت دیدی۔ ملائیشیا کی جانب سے چینی اور بھارتی شہریوں کو ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم…

خطرناک دیوہیکل اژدھے کو ریسکیو کرنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

دیہی علاقوں میں کسی چھوٹے جانوروں کو ریسکیو کرتے ہوئے تو آپ نے بھی دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ نے دنیا کے خطرناک رینگنے والے جانوروں میں سے ایک سانپ کو کسی سیفٹی کے بغیر ریسکیو کرتے ہوئے دیکھا ہے؟…

اسرائیلی قید سے رہا ہونیوالے فلسطینی قیدیوں نے کیا بتایا؟

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے روز اسرائیل کی جانب سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے اپنے تاثرات بیان کر دیے۔ رہا ہونے والی باکیر نے صحافیوں کو بتایا کہ جیل میں اس کا وقت بہت مشکل…

حماس اور اسرائیل کے مابین غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز سے ہوگا: قطر

حماس اور اسرائیل کے مابین غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز جمعہ کی صبح 7 بجے ہوگا۔ اسی روز شام کو 4 بجے حماس کی قید سے 13 سویلین صیہونی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جن میں خواتین…

آتش فشاں سے آبادی کو بچانے کیلئے آئس لینڈ کا انوکھا منصوبہ

آئس لینڈ شہری آبادی کو نقصان پہنچانے والے آتش فشاں سے نمٹنے کیلئے اس پر پانی ڈالنے پر غور کررہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہےکہ آتش فشاں گرنداوک ٹاؤن کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے جس…

دنیا کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں 2 پاکستانی بھی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر ترین اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے، جنہوں نے اپنے اپنے شعبے میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کُن خواتین میں…

حوثیوں نے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی

یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز کو بحیرہ احمر سے قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کر دی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھائے گئے مناظر کے مطابق یمنی فضائیہ کے اہلکار بحیرہ احمر میں چلتے…

غزہ: انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 12 افراد شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں،…

اسرائیلی فورسز کی دھمکی، الشفا اسپتال خالی کرنے کا انتہائی تکلیف دہ عمل جاری

اسرائیل نے غزہ کے الشفا اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دے دی جس پر اسپتال کو خالی کرنے کا انتہائی تکلیف دہ عمل جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر حملہ آور اسرائیلی فورسز کی جانب سے جاری…

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، رہائشی عمارت پر حملے میں 26 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے، 23 لاکھ افراد کو پانی، کھانے اور ایندھن کی فراہمی معطل جبکہ مواصلاتی نظام منقطع ہے، اور بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیل کی جنوبی غزہ…