دنیا

اس کیٹا گری میں 393 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیشی عدالت کا سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی عدالت نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم کے دھان منڈی علاقے میں واقع گھر جسے سودھا سدھن کہا…

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکینیڈاپرکسٹم ڈیوٹی بڑھانےکااعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکینیڈاپرکسٹم ڈیوٹی بڑھانےکااعلان۔ امریکی صدر نے کہا کہ وزیرتجارت کوحکم دیاکینیڈاپرکسٹم ڈیوٹی میں25فیصداضافہ کریں۔ کینیڈاسےسٹیل،ایلومینیم کی درآمدپرمجموعی کسٹم ڈیوٹی کل سے50فیصدہوگی۔ کینیڈانےکسٹم ڈیوٹی ختم نہ کی تواگلےماہ سےکاروں پرکسٹم ڈیوٹی بڑھائیں گے۔…

روس اور یوکرین کے پاس معاہدے کے سوا کوئی چارہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات سے اچھے نتائج کی توقع ہے، یوکرین معدنی معاہدے پر دستخط کرے گا۔یوکرین سے متعلق اپنے نئے بیان میں…

آسٹریلیا میں سمندری طوفان نے قیامت صغریٰ مچادی، ساحلی علاقوں میں تباہی

کینبرا ( اے بی این نیوز) سمندری طوفان الفریڈ نے آسٹریلیا میں تباہی مچا دی، شدید بارشوں کے باعث سیلاب سمندری طوفان الفریڈ آسٹریلیا کی ریاستوں کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچا رہا ہے۔دارالحکومت کینبرا سے خبر…

امریکہ نے پاکستانی شہری کو قومی سلامتی کا مسئلہ قرار دیکرملک بدر کردیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز)امریکہ نے پاکستانی شہری کو قومی سلامتی کا مسئلہ قرار دے کر ڈی پورٹ کردیا۔ٹرمپ حکومت نے پاکستانی شہری سید رضوی کو قومی سلامتی کا مسئلہ قرار دے کر ڈی پورٹ کردیا۔ یو ایس امیگریشن…

ایران کیساتھ جوہری معاہدہ،ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط،ساتھ ہی دھمکی بھی د ے ڈالی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط، ‘اگر ہم نے جوہری معاہدہ نہیں کیا تو ہم اس سے مختلف طریقے سے نمٹیں گے۔ بیک وقت کئی مسائل میں گھرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ایرانی…

امریکی صدر کی جانب سے سفر پابندیاں، پاکستان اور افغانستان کیلئے فکر مند خبر آنے کا خدشہ

واشنگٹن (اے بی این نیوز) ٹرمپ کی نئی سفری پابندیاں، پاکستانیوں اور افغانیوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کا خدشہ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی سفری پابندیوں کے باعث آئندہ ہفتے سے پاکستانی اور افغان شہریوں کے امریکا میں…

سی آئی اے کی معلومات،پاکستان کی بڑی کارروائی،داعش کا اہم ترین کمانڈر گرفتار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان نے سی آئی اے کی معلومات پر داعش کمانڈر شریف اللہ کو گرفتارکرلیا۔ مبینہ کمانڈر شریف اللہ ”جعفر“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ جو افغانستان اور پاکستان میں داعش کے اہم گروہ…

پوپ فرانسس کی حالت انتہائی تشویشناک ،ڈاکٹروں کی بچانے کی سرتوڑ کوششیں جاری، وینٹی لیٹر پر منتقل

پیرس(نیوز ڈیسک)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنماء پوپ فرانسس کی انتہائی تشویشناک حالت میں‌ ایک بار وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا جہاں ڈاکٹر انہیں بچانے کی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں۔ ویٹیکن کے مطابق پوپ فرانسس کو گزشتہ روز دو بار سانس…

پاکستان کی جانب سے اسرائیل کے غزہ میں انسانی امداد روکنے کے اقدام کی شدید مذمت

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )پاکستان کی جانب سے اسرائیل کے غزہ میں انسانی امداد روکنے کے اقدام کی شدید مذمت۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہرمضان المبارک میں اسرائیلی اقدام انسانی حقوق کی کھلی خلاف…