دنیا

اس کیٹا گری میں 440 خبریں موجود ہیں

بھارتی دفاع کمزور ترین ثابت، S-400 کی تباہی کو پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیدیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) دنیا کے اہم دفاعی تجزیہ نگاروں نے S-400 کی تباہی کو پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار دیدیا۔ یورپی دفاعی تجزیہ ویب سائٹ نے S-400 کی تباہی کو پاک بھارت جنگ…

آپریشن سندور دوبارہ فعال کر دیا گیا؟معروف بھارتی دفاعی تجزیہ کار کا تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)معروف بھارتی دفاعی تجزیہ کار ابشیک شرمانے ارنب گوسوامی کے شو میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ “I’m told Operation Sindoor is backیعنی انہیں مطلع کیا گیا ہے کہ “آپریشن سندور” دوبارہ فعال…

چڑہوئی ، بھارتی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی چھلانگ لگا کر پاکستان کی حدود میں لینڈنگ کی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چڑہوئی کے علاقے میں ایک بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد بھارتی پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی چھلانگ لگا کر پاکستان کی حدود میں لینڈنگ کی۔ واقعے کے بعد…

پاکستان کی جانب سے رافیل طیارہ مار گرانے کی فرانس نے بھی تصدیق کر دی

فرانس (اے بی این نیوز)فرانسیسی اہلکار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے رافیل طیارہ مار گرایا ،حکام مزید نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پیرس میں سی این این کوفرانس کے ایک اعلیٰ انٹیلی جنس اہلکار نے بتایا کہ ہندوستانی…

پاک فضائیہ کی بھرپور کارروائی، رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں شیئر گر گئے

پیرس(اے بی این نیوز)بھارت اورپاکستان کے درمیان کشیدگی کے باعث فرانس کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا،گزشتہ رات بھارت کا پاکستان پر حملے میں فرانسیسی طیارے رافیل کے استعمال کے بعد پاکستان کی جانب سے دو رافیل طیاروں کو گرائے…

اللہ کی رحمت جوش میں آگئی، بھارت دریائے چناب کا پانی روکنے میں ناکام،پانی ہیڈ مرالہ تک پہنچ گیا،بھارتی بگلیہار ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت اپنی ہی سازش میں پھنس گیا، آبی دہشتگردی مہنگی پڑ گئی ۔ بھارت کی آبی جارحیت ناکام، دریائے چناب کے پانی نے خود راستہ بنا لیا۔ بھارت دریائے چناب کا پانی روکنے میں ناکام،…

مودی سرکار کی جڑوں کو ہلا دینے والی تحریک ایک بار پھر پوری طاقت سےسامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ماضی میں مودی حکومت کو ہلا دینے والی کسان تحریک ایک بار پھر پوری قوت کے ساتھ ابھری ہے۔ راکیش ٹکیت کی قیادت میں بھارتیہ کسان یونین کے زیرِ اہتمام ہزاروں کسانوں نے…

ریاض، مختلف وزارتوں کےسیکڑوں اہلکار شک کی بنیاد پر زیرِحراست

ریاض( اے بی این نیوز )سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ مختلف وزارتوں سے تعلق رکھنے والے 358 سرکاری اہلکاروں کو کرپشن کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق…

نریندرمودی نے4ووٹوں کیلئے یہ ساراڈرامہ رچایاہواہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یں یہ نہیں کہہ سکتا کہ خطرہ ٹل گیا ہےیا کم ہوگیاہے۔ بھارت نےعالمی برادری کےسامنےپاکستان کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔ بھارت پرعالمی سطح پرپہلےسےزیادہ دباؤبڑھا۔ بھارت…

پہلگام میں جو بھی ہوا وہ بھارتی سکیورٹی کے اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہوا،سابق سربراہ ’’را ‘‘

دہلی ( اے بی این نیوز    )سابق سربراہ ’’را ‘‘امرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ پہلگام حملہ سکیورٹی اداروں کی ناکامی کی وجہ سے ہو۔ معاملے پر بھارت اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان نہیں۔ پہلگام میں جو بھی ہوا…