جہلم
جہلم کالجوں میں غیر تدریسی عملہ کی شدید کمی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم ضلع جہلم کے گرلزو بوائز کالجزز میں 289آسامیاں تقرری کی منتظر کالجوں میں غیر تدریسی عملہ کی شدید کمی والدین پریشان ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق جہلم ضلع بھر…
جہلم آئیسکو میں کرپٹ، بدعنوان، راشی افسران و ملازمین کی موجیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم آئیسکو میں افسران اور ملازمین کو تبدیل نہ کیا جا سکا کرپٹ، بدعنوان، راشی افسران و ملازمین کی موجیں،شہری تنظیموں کے عمائدین نے چیف انجینئر آئیسکو اسلام آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر…
ڈپٹی کمشنر جہلم نے انتہائی منفرد انداز سے 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ضلع بھر میں 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے انتہائی منفرد انداز سے 5 روزہ پولیو مہم کا افتتاح شانتی نگر خانہ بدوش آبادیوں سے کر دیا، انہوں…
جہلم سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا ء اضافہ ریکارڈ کیا گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کے بعد اس کے اثرات روز مرہ کی استعمال کی اشیاء پر مرتب ہونا شروع ہو گئے۔ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا ء اضافہ ریکارڈ…
جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے اشیاء خوردونوش کی ازسر نو قیمتوں کا تعین کر دیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے اشیاء خوردونوش کی ازسر نو قیمتوں کا تعین کر دیا، تاجروں کی باہمی مشاورت سے باسمتی چاول پرانا کی قیمت 340 روپے فی کلو، دال چنا موٹی 225 روپے،…
بجلی چوروں کے خلاف جہلم میں بھی خصوصی ٹاسک فورسز کے ذریعے کریک ڈاو?ن جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم بجلی چوروں کے خلاف ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی خصوصی ٹاسک فورسز کے ذریعے کریک ڈاو?ن جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج،تفصیلات کے مطابق…
گورنمنٹ، گریجویٹ کالج برائے خواتین جہلم میں اخلاقی قیادت کو فروغ دینے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم محکمہ ہائر ایجوکیشن لیٹر نمبر کی ہدایات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ، گریجویٹ کالج برائے خواتین جہلم میں اخلاقی قیادت کو فروغ دینے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بہتر…
جہلم مہنگائی نے غریب کے منہ سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم آٹے اور چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے مہنگائی نے غریب کے منہ سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا۔ غربت بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے سفید پوش طبقہ…
دمہ ایک جان لیوا مرض ہے،ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے معروف چیسٹ فزیشن ماہر امرض دمہ ٹی بی و تپ دق ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمٰن نے کہاہے کہ دمہ ایک جان لیوا مرض ہے، مگر احتیاطی تدابیر سے اس بیماری…
کالا گجراں کے علاقہ میں جائیداد ہتھیانے کے لیے حقیقی بیٹے نے برٹش والد کو مردہ قرار دے دی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم کالا گجراں کے علاقہ میں جائیداد ہتھیانے کے لیے حقیقی بیٹے نے برٹش والد کو مردہ قرار دے دیا،88 سالہ والد بیماری کی حالت میں زندہ سلامت پاکستان پہنچ گیا،برٹش نیشنل بزرگ غلام حسین…