جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری غریب محنت کش عوام لٹنے پر مجبور۔ انتظامیہ خاموش، شہر سمیت ضلع بھر میں کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت جاری۔ غریب محنت کش…

جہلم ر پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ عروج پر

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم شہر کی سبزی منڈی اور گلی محلوں میں پر چون سطح پر پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ عروج پر۔سبزیاں عام آدمی کی قوت خرید…

عوام میاں محمد نواز شریف کی واپسی کو اچھے د نوں کی واپسی سے تعبیر کرتے ہیں، بلال اظہر کیانی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عوام میاں محمد نواز شریف کی واپسی کو اچھے د نوں کی واپسی سے تعبیر کرتے ہیں ایک…

جہلم پنجاب حکومت کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کو عوامی سطح پر بہت سراہا گیا ہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم پنجاب حکومت کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کو عوامی سطح پر بہت سراہا گیا ہے، اپنے شہر، محلوں اور گلیوں کو صاف ستھرا رکھنے سے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ضرورت اس امر…

جہلم محکمہ وائلڈ لائف کے افسران و اہلکاروں کی من مانیاں عروج پر،

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم محکمہ وائلڈ لائف کے افسران و اہلکاروں کی من مانیاں عروج پر، سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال بغیر لائسنس کے پرندوں کی خرید و فروخت جاری، اعلی افسران کو ” سب اچھاہے ”…

اولیائے اللہ کے مزاروں پر نشیؤں اور بھکاریوں نے ڈیرے ڈال لیئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام مزارات پر زائرین کیلئے سہولیات کا فقدان دور دراز سے درباروں پر حاضری کیلئے آنے والے زائرین مشکلات سے دوچار ہونے لگے۔ اولیائے اللہ کے مزاروں پر نشیؤں اور…

مجرم محمد شبیرکو 14سال کے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم پولیس کی موثر تفتیش پر معزز عدالت کا بڑا فیصلہ،معزز عدالت کے جج شفقت شہباز راجہ ASJ صاحب پنڈادن خان نے زیادتی کرنے کے مقدمہ نمبر463/22بجرم376/367A/292ت پ تھانہ پنڈدادن خان کا فیصلہ سنا دیا،مجرم محمد شبیر…

جہلم ای، او، بی، آئی کے پینشنرز کی پینشن کم از کم تیس ہزار مقرر کی جائے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ای، او، بی، آئی کے پینشنرز کی پینشن کم از کم تیس ہزار مقرر کی جائے، مہنگائی کے اس پُر فتن دور میں 8ہزار5 سو روپے سے پینشنرز کا گزر بسر کیسے ہو سکتاہے،…

جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے داخلی دروازے پر ویگن و چنگ چی رکشہ ا سٹینڈ قائم

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے داخلی دروازے پر ویگن و چنگ چی رکشہ ا سٹینڈ قائم ٹریفک پولیس غائب ہسپتال آنے والے مریضوں ایمبولینسز،ریسکیو 1122کی گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ڈی ایس پی ٹریفک…

جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے ملاقات

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس میں انجمن تاجران کے عہدیداران سے ملاقات،ملاقات میں مجموعی سیکورٹی، ٹریفک کے مسائل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی گئی،انجمن تاجران کے…